Wednesday, April 1, 2020

طالبان اور افغان حکومت کا قیدیوں کا تبادلہ غیرت ھار گئی ارب ڈالر کی دھمکی

افغانستان میں حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ھونے کا اعلان

کیا ایک ارب ڈالر روکنے کی دھمکی کام کر گئی اس چیز میں تو کوئی شک نھیں غیرت اور عزت کے سامنے دولت کام کر گئی
پہلے مرحلے میں سو قیدی جو افغان حکومت کے پاس ھیں انہیں رھا کیا جائے گا
طالبان ترجمان زبیع اللہ اس سلسلے میں کابل پہنچ گئے ھیں
ان کا کہنا ھے افغان حکام پہلے بوڑھے اور بچوں کو چھوڑیں گے
طالبان نے ابھی تک ایسا کوئی اعلان نھیں کیا وہ اس تبادلے میں کتنے قیدی چھوڑیں گے
طالبان ان قیدیوں کو کوئی امداد نھیں دینگے
ان قیدیوں کو ٹرانسپورٹ دینگے
امریکہ نے اس چیز کا خیر مقدم کیا ھے
مائک پمپیو اور اشرف غنی میں اختلاف کے بعد امریکن دھمکی کام کر گئی
شہر میں لاک ڈاؤن کے باوجود کاروائی ھوئی اور طالبان اور افغان حکام میں ملاقات ھوئی ایک ارب ڈالر کے بدلے غیرت نے سر جھکا دیا
طالبان نے ابھی پچھلے ھفتے ھلمند میں سڑک کنارے لگے بم سے 24 معصوم لوگوں کی جان لے لی

No comments:

Post a Comment