پاکستان کی فلمی تاریخ کا ایک دلچسپ واقع نیلو جو ایک کرسچئیین اداکارہ تھیں وہ اپنے رقص اور پرکشش اداؤں سے فلم
بینوں کی پسندیدہ تھیں
شاہ ایران پاکستان کے دورے پر آئے زوالفقار علی بھٹو نے ایک دعوت ارینج کی لاڑکانہ جہاں ملک آمریت محمد خان گورنر
مغربی پاکستان نے بندے بھیجے نیلو کو رقص کے لئے لائیں
مغربی پاکستان نے بندے بھیجے نیلو کو رقص کے لئے لائیں
نیلو کے انکار پر وہ اسے زبردستی اٹھانے لگے اس پر دلبرداشتہ نیلو نے بھاری مقدار میں گولیاں کھا لیں جان ھسپتال بروقت پہنچانے پر بچ گئی
اس پر ممتاز شاعر حبیب جالب نے نظم لکھی
تو کے ناواقف آداب شہنشاھی ھے ابھی
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ھے
اس کے بعد فلم زرقا میں ہے گیت ان پر فلمایا گیا بول تبدیل کر کے
تو کے ناواقف آداب غلامی ھے ابھی
No comments:
Post a Comment