Saturday, March 16, 2019

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کا پنجاب اسمبلی میں تنخواہوں پر اضافے پر تنقید

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کا پنجاب اسمبلی میں تنخواہوں پر اضافے پر تنقید

 جناب شہباز شریف جو رمضان شوگر کیس میں احتساب عدالت میں پیش ھونے آئے پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں فرمایا گورنمنٹ گیس بجلی کے بل بڑھا رھی ھے لیکن فنڈز نا ھونے کے باوجود پنجاب اسمبلی میں تنخواہوں میں 
اضافی وزیراعلی کا گھر جیسے منصوبے پاس کر رھی ھے یے سخت قابل مزمت ھے


 یہاں یے سوال بنتا ھے کیا پی ایم ایل این اپنے ممبران کو پابند کرے کے وہ انکار کریں

اضافی تنخواہوں پر کیا پی ایم ایل نواز نے اسمبلی میں اس کے خلاف آواز اٹھائی 


جب آپ کے اراکین کچھ نھیں بولے تو اب واویلا کیوں

 ان کے بقول جب حالت صحیح ھو تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نھیں

\ موصوف سے پوچھا جائے کے جب آپ اپنے دور کو سنہرا دور کہتے ھیں تو آپ نے کیوں ان کی تنخواہیں نا بڑھائیں شور ڈالیں لیکن دلیل سے 

\عوام کو احمق سمجھنا چھوڑ دیں









No comments:

Post a Comment