Thursday, September 24, 2020

اجڑا ھوا شخص




یہ اجڑا ہوا شخص کوئ اور نہیں بلکہ ایک
مشہور بلوچ رائٹر راشد دیدار ہے راشد دیدار اپنی مدہوش زندگی میں یک مجنوع ہے جس کی لیلی اس کی شاعری میں قید ہے راشد دیدار کو اپنی لیلی کی گلیوں میں گھومنا اچھا لگتا ہے

اک مشہور غزل آپ سبھی اہل ذوق کے پیش نظر

سر کُچلنے سے مجھے ظلمِ ستم یاد نہیں
کون کہتا ہے مجھے اپنا صنم یاد نہیں
میں تو روتا ہوں کبھی یاد اُسے کرتا ہوں
تم جو دیتے ہو مجھے اِتنا قَسم یاد نہیں
روز لکھتے تھے صنم دل  کا کلیجہ لےکر
 آج لکھنے سے  مجھے رسمِ  کلم یاد نہیں
 کل جو کہتے تھے وہی بھول گئے ہو دیدار
 آج کہتے  ہو  مجھے  رنجِ شغم  یاد نہیں

راشد دیدار 

بشکریہ اہل سخن.

No comments:

Post a Comment